ناخنوں کی کٹائی و صفائی ہر کوئی کرتا ہےاورخواتین کو ناخن بڑھانے اور مختلف ان کے شیپس کا بڑا خیال رہتا ہے۔ لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ آپ کے ناخن آپ کی صحت کے راز دار ہیں، یعنی ناخن دیکھ کرآپ کی صحت سے جڑے انرونی راز جانے جاسکتے ہیں وہ کیسے: 1: پیلی رنگت ناخنوں کی پیلی رنگت کی عام وجہ جسم میں خون کی کمی اینیمیا کی بیماری کو ظاہر کرتی ہے اس کے علاوہ تھائی رائیڈ، پھیپھڑوں، ذیابطیس اور فنگل انفیکشنز کو ظاہر کرتی ہے۔ 2: سفید رنگت، سیاہ کنارے اگر آپ کے ناخنوں کی رنگت سفید لیکن کنارے سیاہ ہیں تو یہ علامت جگر کے مسائل یعنی ہیپاٹائٹس جیسی بیماریوں کا عندیہ ہیں۔ 3: اطراف کی جلد پھولی ہوئی اگر آپ کے ناخنوں کے اطراف میں پھولی ہوئی جلد ہے تو یہ ٹشوزمیں خرابی کا بھی نتیجہ ہوسکتی ہے۔ ٹشوز میں کسی قسم کے انفیکشن سے ناخنوں کے اردگرد کی جِلد سرخ ہوجاتی ہے اور یہ سوجن کا سبب بنتی ہے۔ 4: نیلی رنگت : ناخنون کی نیلی رنگت آکسیجن کی کمی، پھیپھڑوں کے امراض اوردل کی بیماریوں کی جانب خدشہ پیدا کرتی ہے۔ 5: سیاہ لکیریں پڑنا ناخنوں کے نیچے سیاہ لکیریں پڑ گئی ہیں تو یہ جِلدی کینسر کی علام...
follow my blogger account to get daily updates of top international level news allover the world. and don't forget to shear this site to your friends wo miss the daily updates of news about world. Thank You.