Skip to main content

آئی ایم ایف آج 25 ملکوں کو ہنگامی فنڈز دے گا....

اشنگٹن: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) آج 25 ملکوں کو ہنگامی فنڈز دے گا
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئی ایم ایف کی ایگزیکٹیو بورڈ نے فنڈز دینے کی منظوری دے دی ہے اور یہ فنڈز اراکین ملکوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے دیئے جا رہے ہیں

ئی ایم ایف کی فہرست میں نیپال افغانستان تاجکستان یمن سمیت کئی افریقی ملک شامل ہیں
واضح رہے کہ کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس سے معیشت ممالک کی معیشت شدید متاثر ہو رہی ہے۔
اس وقت دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں جبکہ 19 لاکھ  25 ہزار سے زائد افراد متاثرین میں شامل ہیں۔
کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ سمیت دنیا بھر میں بے روزگاری میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور جان لیوا وائرس سے مزید  پندرہ سو سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی کل تعداد تئیس ہزار چھ سو سے بڑھ گئی ہے۔
اٹلی میں مہلک وائرس نے مزید پانچ سوچھیاسٹھ جانیں لے لیں اور مرنے والوں کی تعداد بیس ہزار چار سو پینسٹھ  ہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ 59 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔
اسپین میں مزید پانچ سو سینتالیس ہلاکتیں ہوئی ہیں اور مجموعی تعداد ساڑھے سترہ ہزار سے بڑھ گئی ہے ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں 
فرانس میں کورونا سے ایک روز میں 574 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور مجموعی تعداد پندرہ  ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ فرانسیسی صدر نے ملک میں اری لاک ڈاون میں گیارہ مئی تک توسیع کردی۔
برطانیہ میں کورونا سے مزید سات سو سترہ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جس سے ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 11 ہزار 300 سے بڑھ چکی ہے

Comments

Popular posts from this blog

Bollywood actor ||Sushant Singh Rajput|| commits suicide, found hanging at his Bandra residence [For More Details]]

After Commits Suicide Bollywood Actor Sushant Singh Rajput Commit suicide, Bollywood and TV actor ||Sushant Singh Rajput|| has reportedly committed suicide at his home in Mumbai. The actor was living alone during the lockdown. Police have reached his apartment but the reason has not been revealed yet. It is said that the actor wasn't feeling well for a few days. According to the reports, police have informed that the actor was found hanging in his Bandra home. Just five days back, his former manager Disha Salian was found dead.  Mumbai.>>  Noted Bollywood actor and television star Sushant Singh Rajput reportedly committed suicide on Sunday. As per the preliminary investigation, he was found hanging at his Bandra residence. His demise came as a shock to many as this is the fourth death of a famous personality from the Hindi film industry to pass away in the past two months, after Irrfan Khan and Rishi Kapoor succumbed to cancer and Wajid Khan from the Sajid-Wajid duo...

People Are Taking A Big Risk For Shopping For Eid Ul Adah During Covid-19

In the world, Every Muslim Country Are Ready To take a big risk that's they are also ready to start shopping for Eid Ul Adah After Eid Ul Fitr 2020 The Government of each country is deciding to again lockdown in such Event Days to Reduce the spread rate of corona Virus  Total confirmed COVID-19 deaths Limited testing and challenges in the attribution of the cause of death mean that the number of confirmed deaths may not be an accurate count of the true number of deaths from COVID-19.

ناخن آپ کی صحت کے راز دار ہیں، جانیں یہ کن خطرناک بیماریوں کی علامت ظاہر کرتے ہیں؟

ناخنوں کی کٹائی و صفائی ہر کوئی کرتا ہےاورخواتین کو ناخن بڑھانے اور مختلف ان کے شیپس کا بڑا خیال رہتا ہے۔ لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ آپ کے ناخن آپ کی صحت کے راز دار ہیں، یعنی ناخن دیکھ کرآپ کی صحت سے جڑے انرونی راز جانے جاسکتے ہیں وہ کیسے: 1: پیلی رنگت ناخنوں کی پیلی رنگت کی عام وجہ جسم میں خون کی کمی اینیمیا کی بیماری کو ظاہر کرتی ہے اس کے علاوہ تھائی رائیڈ، پھیپھڑوں، ذیابطیس اور فنگل انفیکشنز کو ظاہر کرتی ہے۔ 2: سفید رنگت، سیاہ کنارے اگر آپ کے ناخنوں کی رنگت سفید لیکن کنارے سیاہ ہیں تو یہ علامت جگر کے مسائل یعنی ہیپاٹائٹس جیسی بیماریوں کا عندیہ ہیں۔ 3: اطراف کی جلد پھولی ہوئی اگر آپ کے ناخنوں کے اطراف میں پھولی ہوئی جلد ہے تو یہ ٹشوزمیں خرابی کا بھی نتیجہ ہوسکتی ہے۔ ٹشوز میں کسی قسم کے انفیکشن سے ناخنوں کے اردگرد کی جِلد سرخ ہوجاتی ہے اور یہ سوجن کا سبب بنتی ہے۔ 4: نیلی رنگت  : ناخنون کی نیلی رنگت آکسیجن کی کمی، پھیپھڑوں کے امراض اوردل کی بیماریوں کی جانب خدشہ پیدا کرتی ہے۔ 5: سیاہ لکیریں پڑنا ناخنوں کے نیچے سیاہ لکیریں پڑ گئی ہیں تو یہ جِلدی کینسر کی علام...