راولا کوٹ:(07 اپریل 2020) بھارتی افواج نے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقامی آبادی کو نشانہ بنایا ہے--۔
مقامی ذرائع کے مطابق بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے علاقوں گوئی سیکٹر، رڈ کٹھار، بٹالی اور ہری دھڑہ پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے، ڈرپوک بھارتی فوج سویلین آبادی کے گھروں کو نشانہ بنارہی ہے جس کے باعث مکین اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ہیں--۔
دوسری جانب پاک فوج کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے--۔
Comments
Post a Comment