Skip to main content

Pakistan Army shoots down Indian quadcopter spying along LoC: ISPR لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، پاک فوج نے بھارت کا ڈرون مار گرایا

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی ڈرون نے سنکھ سیکٹر میں ایل او سی کی خلاف ورزی کی اور 600 میٹر تک پاکستان کی سرزمین کے اندر آیا.
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون نے600 میٹر تک پاکستان کی حدود میں فضائی جائزہ لیا۔ بھارتی فوج کا یہ اقدام اشتعال انگیز کارروائی ہے.
بھارتی اقدامات دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔ بھارتی فوج مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے.
خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب بھارت نے ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستان کی جاسوس کی۔ اس سے قبل2019 میں بھی پاک فوج نے ایک بھارتی جاسوس ڈرون گرایا تھا.
پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈرون کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ستوال سیکٹر میں نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ برس پاک فوج نے ستوال سیکٹر میں بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر گرایا تھا.
An Indian quadcopter on Thursday violated the Pakistani airspace in Sankh Sector along the Line of Control (LoC),Inter-Services Public Relations (ISPR) said.
“In this provocative act, Indian quadcopter intruded 600 meters inside Pakistan’s territory for conducting surveillance” the military’s media wing said in a statement.
“This blatant act was aggressively responded to by Pakistan Army troops shooting down Indian quadcopter. Such unwarranted acts by Indian Army are clear violation of established norms, existing Air Agreement between two countries and reflect Indian Army’s consistent disregard to Ceasefire Understanding of 2003” it added.
Last year in March, the army had shot down a quadcopter in Rakhchikri Sector along the LoC when it came 150 meters inside Pakistan, according to the ISPR
The intrusion had come in the aftermath of the heightened tensions between the two countries, following New Delhi's aggression in Balakot after Pulwama attack.
Tensions between Pakistan and India had flared up after the Narendra Modi government, without any proof, had blamed Islamabad for the Pulwama attack.
Earlier in January 2019, the troops had shot another spy quadcopter in Bagh sector along the LoC.

Comments

Popular posts from this blog

Bollywood actor ||Sushant Singh Rajput|| commits suicide, found hanging at his Bandra residence [For More Details]]

After Commits Suicide Bollywood Actor Sushant Singh Rajput Commit suicide, Bollywood and TV actor ||Sushant Singh Rajput|| has reportedly committed suicide at his home in Mumbai. The actor was living alone during the lockdown. Police have reached his apartment but the reason has not been revealed yet. It is said that the actor wasn't feeling well for a few days. According to the reports, police have informed that the actor was found hanging in his Bandra home. Just five days back, his former manager Disha Salian was found dead.  Mumbai.>>  Noted Bollywood actor and television star Sushant Singh Rajput reportedly committed suicide on Sunday. As per the preliminary investigation, he was found hanging at his Bandra residence. His demise came as a shock to many as this is the fourth death of a famous personality from the Hindi film industry to pass away in the past two months, after Irrfan Khan and Rishi Kapoor succumbed to cancer and Wajid Khan from the Sajid-Wajid duo...

ناخن آپ کی صحت کے راز دار ہیں، جانیں یہ کن خطرناک بیماریوں کی علامت ظاہر کرتے ہیں؟

ناخنوں کی کٹائی و صفائی ہر کوئی کرتا ہےاورخواتین کو ناخن بڑھانے اور مختلف ان کے شیپس کا بڑا خیال رہتا ہے۔ لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ آپ کے ناخن آپ کی صحت کے راز دار ہیں، یعنی ناخن دیکھ کرآپ کی صحت سے جڑے انرونی راز جانے جاسکتے ہیں وہ کیسے: 1: پیلی رنگت ناخنوں کی پیلی رنگت کی عام وجہ جسم میں خون کی کمی اینیمیا کی بیماری کو ظاہر کرتی ہے اس کے علاوہ تھائی رائیڈ، پھیپھڑوں، ذیابطیس اور فنگل انفیکشنز کو ظاہر کرتی ہے۔ 2: سفید رنگت، سیاہ کنارے اگر آپ کے ناخنوں کی رنگت سفید لیکن کنارے سیاہ ہیں تو یہ علامت جگر کے مسائل یعنی ہیپاٹائٹس جیسی بیماریوں کا عندیہ ہیں۔ 3: اطراف کی جلد پھولی ہوئی اگر آپ کے ناخنوں کے اطراف میں پھولی ہوئی جلد ہے تو یہ ٹشوزمیں خرابی کا بھی نتیجہ ہوسکتی ہے۔ ٹشوز میں کسی قسم کے انفیکشن سے ناخنوں کے اردگرد کی جِلد سرخ ہوجاتی ہے اور یہ سوجن کا سبب بنتی ہے۔ 4: نیلی رنگت  : ناخنون کی نیلی رنگت آکسیجن کی کمی، پھیپھڑوں کے امراض اوردل کی بیماریوں کی جانب خدشہ پیدا کرتی ہے۔ 5: سیاہ لکیریں پڑنا ناخنوں کے نیچے سیاہ لکیریں پڑ گئی ہیں تو یہ جِلدی کینسر کی علام...

کرونا وائرس پر سلامتی کونسل کا اجلاس وبا کی "جنم بھومی"کے تنازع کی نذر

ویب ڈیسک  دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس اس وبا کی جنم بھومی کے تنازع کی نذر ہو گیا ہے جمعرات کو نو رکن ممالک کے مطالبے پر بلایا گیا اجلاس عالمگیر وبا پر بحث کے لیے پہلا اجلاس تھا۔ تاہم امریکہ اور چین کے سفارتی مندوبین نے وائرس کی ابتدا پر بحث کو مرکوز کیے رکھا۔ جب کہ یورپی سفارت کاروں نے امریکہ اور چین کے تنازع پر سلامتی کونسل کے ایکشن نہ لینے پر تنقید بھی کی پندرہ ممالک پر مشتمل سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد مختصر اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس بات کے لیے کوشش کی جارہی ہے کہ آیا سلامتی کونسل کو کرونا وائرس سے متعلق کوئی ایکشن لینا چاہیے یا نہیں اجلاس کے دوران چین نے مخالفت کی کہ سلامتی کونسل کا مینڈیٹ نہیں ہے کہ وہ کرونا وائرس کے معاملے میں مداخلت کرے۔ تاہم امریکہ کی جانب سے اسی بات پر زور دیا جاتا رہا کہ کرونا وائرس سے متعلق کونسل کے کسی بھی ایکشن میں اس وائرس کی جنم بھومی چین کا حوالہ ہونا چاہیے برطانوی خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق اجلاس کے دوران چین کے سفیر زان جون نے کرونا وائرس کے معاملے میں سیکیورٹ...